مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
91. (ما يكره من الأسماء)
مکروہ ناموں کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26428 ترقیم الشثری: -- 27584
٢٧٥٨٤ - حدثنا الفضل بن دكين عن ابي خلدة عن ابي العالية قال: (تفعلون) (١) شرا من ذلك، تسمون اولادكم اسماء الانبياء ثم تلعنونهم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (يفعلون).
حضرت ابو خلدہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو العالیہ نے ارشاد فرمایا: تم لوگ یہ بہت برا کرتے ہو! کہ اپنے بچوں کے نام انبیاء کے نام پر رکھتے ہو پھر ان کو لعن طن کرتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27584]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27584، ترقيم محمد عوامة 26428)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27584 in Urdu