🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
92. ما (يستحب) من الأسماء
پسندیدہ ناموں کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26429 ترقیم الشثری: -- 27585
٢٧٥٨٥ - حدثنا ابن عيينة عن ابن ابي نجيح عن مجاهد قال: احب الاسماء إلى الله: عبد الله وعبد الرحمن.
حضرت ابن ابی نجیح فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے ارشاد فرمایا: اللہ کے نزدیک پسندیدہ ترین نام یہ ہیں۔ عبد اللہ اور عبد الرحمن۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27585]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27585، ترقيم محمد عوامة 26429)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27585 in Urdu