مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
94. في إطفاء النار عند (المبيت)
سونے کے وقت آگ بجھانے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26437 ترقیم الشثری: -- 27593
٢٧٥٩٣ - حدثنا ابن نمير عن عبد الملك عن ابي الزبير عن جابر قال: امرنا رسول الله ﷺ ونهانا، فامرنا ان نطفئ سرجنا (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٠١٢)، وأحمد (١٤٨٩٩)، وابن ماجه (٣٧٧١)، وأصله عند البخاري (٦٢٩٥).
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں کچھ حکم ارشاد فرمایے اور چند باتوں سے منع فرمایا: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ ہم اپنے چراغوں کو بجھا دیا کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27593]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27593، ترقيم محمد عوامة 26437)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27593 in Urdu