مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
95. باب كنس الدار ونظافتها والطريق
گھر اور راستہ کو جھاڑو لگانے اور صاف کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26443 ترقیم الشثری: -- 27599
٢٧٥٩٩ - حدثنا هشيم قال: اخبرنا منصور عن ابن سيرين قال: لما قدم الاشعري البصرة قال لهم: (فيما) (١) تقولون: إن امير المؤمنين بعثني إليكم لاعلمكم سنتكم و (انظف لكم) (٢) طرقكم (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، هـ]: (فما).
(٢) في [جـ]: (وأنظف لكم).
(٣) صحيح.
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ جب حضرت ابو موسیٰ اشعری بصرہ تشریف لائے تو آپ نے ان لوگوں سے فرمایا: بیشک امیر المؤمنین نے مجھے تمہارے پا س بھیجا ہے کہ میں تمہیں تمہارے طریقے سکھاؤں اور میں تمہارے راستوں کو صاف کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27599]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27599، ترقيم محمد عوامة 26443)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27599 in Urdu