🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

95. باب كنس الدار ونظافتها والطريق
گھر اور راستہ کو جھاڑو لگانے اور صاف کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26441 ترقیم الشثری: -- 27597
٢٧٥٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن ابي (العميس عن) (١) ابي إسحاق عن ابي (زياد) (٢) عن ام ولد لعبد الله بن مسعود قالت: كان عبد الله يامر [بداره فتكنس حتى لو التمست فيها تبنة او قصبة ما قدرت عليها (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (العنبس بن).
(٢) في [ث]: (الزناد).
(٣) مجهول؛ لجهالة أم ولد عبد اللَّه.

حضرت ابو زیاد فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی ام ولد باندی نے فرمایا: کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ گھر کے بارے میں حکم دیتے تھے پس گھر میں جھاڑو دی جاتی، یہاں تک کہ تم گھر میں بھوسہ یا لکڑی کا ٹکڑا بھی تلاش کرنا چاہتے تو تم اس کی قدرت نہ رکھتے! [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27597]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27597، ترقيم محمد عوامة 26441)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26442 ترقیم الشثری: -- 27598
٢٧٥٩٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سرية الربيع قالت: كان (الربيع) (١) يامر] (٢) بالدار (ان) (٣) تنظف كل يوم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (أبي الربيع).
(٢) ما بين المعكوفين سقط من: [ح].
(٣) سقط من: [جـ].

حضرت سریۃ الربیع فرماتی ہیں کہ حضرت ربیع روزانہ گھر کو صاف کرنے کا حکم دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27598]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27598، ترقيم محمد عوامة 26442)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26443 ترقیم الشثری: -- 27599
٢٧٥٩٩ - حدثنا هشيم قال: اخبرنا منصور عن ابن سيرين قال: لما قدم الاشعري البصرة قال لهم: (فيما) (١) تقولون: إن امير المؤمنين بعثني إليكم لاعلمكم سنتكم و (انظف لكم) (٢) طرقكم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، هـ]: (فما).
(٢) في [جـ]: (وأنظف لكم).
(٣) صحيح.

حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ جب حضرت ابو موسیٰ اشعری بصرہ تشریف لائے تو آپ نے ان لوگوں سے فرمایا: بیشک امیر المؤمنین نے مجھے تمہارے پا س بھیجا ہے کہ میں تمہیں تمہارے طریقے سکھاؤں اور میں تمہارے راستوں کو صاف کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27599]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27599، ترقيم محمد عوامة 26443)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں