🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
97. (باب من كره أن يكنى أبا القاسم وإن لم يكن اسمه محمد)
(باب: وہ شخص جو ابو القاسم کہلائے جانے کو ناپسند کرے اگرچہ اس کا نام محمد نہ ہو)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26451 ترقیم الشثری: -- 27607
٢٧٦٠٧ - حدثنا ابن عيينة عن سليمان الاحول قال: كنا نطوف ومعنا مقسم فجعل طاوس يحدثه ويقول: (ايها) (١) فقلنا: ابو القاسم، فقال: والله لا اكنيه بها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ط]: (لها)، وفي [ث]: (أي هي)، وفي [ز]: (إنها)، وفي [هـ]: (إلينا).
حضرت سلیمان احول فرماتے ہیں کہ ہم لوگ طواف کر رہے تھے اس حال میں کہ حضرت مقسم ہمارے ساتھ تھے، اور حضرت طاؤس باتیں کر رہے تھے۔ انہوں نے فرمایا: خاموش ہو جاؤ، ہم نے کہا: ابو القاسم: تو حضرت طاؤس نے فرمایا: اللہ کی قسم! میں اس کنیت کو نہیں رکھتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27607]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27607، ترقيم محمد عوامة 26451)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27607 in Urdu