مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
98. في لعن البهيمة
جانور کو برا بھلا کہنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26452 ترقیم الشثری: -- 27608
٢٧٦٠٨ - حدثنا ابن علية عن ايوب عن ابي قلابة عن ابي المهلب عن عمران ابن حصين قال: بينا رسول الله ﷺ في بعض اسفاره، وامراة من الانصار على ناقة، فضجرت فلعنتها، فسمع ذلك رسول الله ﷺ فقال:"خذوا ما عليها ودعوها، ⦗٣٠٤⦘ فإنها ملعونة، قال عمران بن حصين: فكاني اراها تجول في السوق ما يعرض لها احد (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٥٩٥)، وأحمد (١٩٨٧٠).
حضرت عمران بن حصن فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی سفر میں تھے اور انصار کی ایک عورت اونٹنی پر تھی کہ اس اونٹنی نے تنگ کیا تو اس عورت نے اونٹنی کو لعنت کی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ سنا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو کچھ اس پر ہے وہ لے لو اور اس کو چھوڑو، بیشک یہ تو ملعونہ ہے، حضرت عمران بن حصین فرماتے ہیں گویا کہ میں اسے دیکھ رہا ہوں کہ وہ بازاروں میں چکر لگا رہی ہے اور کوئی بھی اس کو خریدنے کے لیے نہیں دیکھ رہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27608]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27608، ترقيم محمد عوامة 26452)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27608 in Urdu