مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
100. في فضل العقل على غيره
عقل والے کی غیر عاقل پر فضیلت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26463 ترقیم الشثری: -- 27620
٢٧٦٢٠ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا زكريا عن عامر قال: قال عمر: حسب (المرء) (١) : دينه، ومروءته: خلقه، واصله: عقله (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (الرجل).
(٢) منقطع؛ عامر لا يروي عن عمر.
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا: آدمی کی خاندانی شرافت اس کا دین ہے اور اس کی مروت ا س کے اخلاق ہیں اور اس کا منبع اس کی عقل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27620]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27620، ترقيم محمد عوامة 26463)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27620 in Urdu