🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
103. في الذي يستمع حديث (القوم)
اس شخص کا بیان جو لوگوں کی بات غور سے سنتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26485 ترقیم الشثری: -- 27642
٢٧٦٤٢ - حدثنا وكيع عن عمران بن (حدير) (١) قال: سمعت عكرمة يقول: من (استمع) (٢) حديث قوم وهم له كارهون صب في اذنه الآنك يوم القيامة، -يعني الرصاص (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (جرير).
(٢) في [جـ]: (سمع)، وزاد بعدها في [هـ]: (إلى).
(٣) ورد الخبر عن عكرمة عن ابن عباس مرفوعأ، أخرجه البخاري (٧٠٤٢).

حضرت عمران بن حدیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ کو یوں فرماتے ہوئے سنا جو شخص کسی قوم کی بات کو غور سے سنے اور وہ اس کو ناپسند کریں تو قیامت کے دن اس شخص کے کانوں میں سیسہ ڈالا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27642]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27642، ترقيم محمد عوامة 26485)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27642 in Urdu