مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
104. في (طول) الوقوف على الدابة
جانور کو دیر تک کھڑا رکھنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26486 ترقیم الشثری: -- 27643
٢٧٦٤٣ - حدثنا عبد الله بن المبارك عن (سعيد) (١) بن ابي ايوب عن عطاء بن دينار قال: قال رسول الله ﷺ:"لا تتخذوا ظهور الدواب كراسي لاحاديثكم، فرب راكب مركوية هي خير منه واطوع لله ﷿ واكثر ذكرا" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سعد).
(٢) معضل؛ عطاء بن دينار من أتباع التابعين.
حضرت عطاء بن دینار فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم اپنے جانوروں کی پشتوں کو اپنی باتوں کے لیے کرسیاں مت بناؤ۔ اس لیے کہ بہت سی سواریاں سوار سے بہتر ہوتی ہیں کہ وہ اللہ کی فرمانبردار بہت زیادہ ذکر کرنے والی ہوتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27643]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27643، ترقيم محمد عوامة 26486)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27643 in Urdu