🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
106. في الاستئذان (كم مرة يستأذن)
اجازت طلب کرنے کا بیان کتنی مرتبہ اجازت طلب کی جائے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26490 ترقیم الشثری: -- 27647
٢٧٦٤٧ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا داود (عن) (١) ابي (٢) نضرة عن ⦗٣١٣⦘ ابي سعيد ان ابا موسى استاذن على عمر ثلاثا فلم ياذن له، قال: فانصرف فارسل إليه عمر: ما ردك؟ قال: استاذنت الاستئذان الذي امرنا به رسول الله ﷺ، ثلاثا فإن اذن لنا دخلنا وإن لم يؤذن لنا رجعنا، قال: (لتاتيني) (٣) على هذا ببينة (او) (٤) لافعلن وافعلن، فاتى مجلس قومه فناشدهم، فشهدوا له، فخلى عنه (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (بن).
(٢) في [هـ]: زيادة (هند عن أبي).
(٣) في [أ، ح، ط]: (لتأتين)، وفي [جـ]: (لتأتني).
(٤) في [ط]: (قال).
(٥) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٢٤٥)، ومسلم (٢١٥٣).

حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ اشعری نے حضرت عمر سے تین مرتبہ اجازت طلب کی پس آپ نے ان کو اجازت نہیں دی تو آپ واپس لوٹ آئے۔ حضرت عمر نے ان کو قاصد بھیج کر بلایا اور پوچھا؟ کسی چیز نے تمہیں واپس لوٹایا؟ انہوں نے فرمایا: میں نے تین مرتبہ اجازت طلب کی جس کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں حکم دیا تھا کہ اگر ہمیں اجازت مل جائے تو ہم داخل ہوں اور اگر اجازت نہ ملے تو ہم واپس لوٹ آئیں۔ حضرت عمر نے فرمایا: تم اس بات پر کوئی گواہی لاؤ۔ ورنہ میں ایسا اور ایسا کروں گا، (میں تمہیں سزا دوں گا) تو وہ لوگوں کی ایک مجلس میں آئے اور لوگوں کو قسم دے کر اس بارے میں پوچھا تو انہوں نے ان کے حق میں گواہی دی پھر حضرت عمر نے ان کو چھوڑ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27647]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27647، ترقيم محمد عوامة 26490)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27647 in Urdu