مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
106. في الاستئذان (كم مرة يستأذن)
اجازت طلب کرنے کا بیان کتنی مرتبہ اجازت طلب کی جائے گی؟
ترقیم عوامۃ: 26491 ترقیم الشثری: -- 27648
٢٧٦٤٨ - حدثنا حفص بن غياث عن عمرو عن الحسن قال: قال علي: الاولى (إذن) (١) ، والثانية مؤامرة، والثالثة عزمة، إما ان يؤذنوا وإما ان يردوا (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (إعلام).
(٢) ضعيف جدًا؛ عمرو متروك.
حضرت حسن بصری فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: پہلی مرتبہ اجازت ہوتی ہے، اور دوسری مرتبہ مشورہ ہوتا ہے اور تیسری مرتبہ پختہ عزم ہوتا ہے یا تو وہ اجازت دیں یا وہ لوٹا دیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27648]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27648، ترقيم محمد عوامة 26491)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27648 in Urdu