مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
107. في القوم يستأذن منهم رجل هل يجزئهم؟
ان لوگوں کا بیان جن میں ایک آدمی اجازت مانگے تو کیا سب کے لیے یہ کافی ہے؟
ترقیم عوامۃ: 26493 ترقیم الشثری: -- 27650
٢٧٦٥٠ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن في القوم يستاذنون، قال: قال: إن قال رجل منهم: السلام عليكم اندخل، اجزا ذلك عنهم.
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ان لوگوں کے بارے میں جو اجازت طلب کرنا چاہتے ہیں یوں ارشاد فرمایا: اگر ان میں سے ایک آدمی بھی یوں کہہ دے، السلام علیکم۔ کیا ہم داخل ہوجائیں؟ تو یہ سب کی طرف سے کافی ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27650]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27650، ترقيم محمد عوامة 26493)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27650 in Urdu