🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. في القوم يستأذن منهم رجل هل يجزئهم؟
ان لوگوں کا بیان جن میں ایک آدمی اجازت مانگے تو کیا سب کے لیے یہ کافی ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26494 ترقیم الشثری: -- 27651
٢٧٦٥١ - حدثنا جرير عن مغيرة قال: دخلنا علي (ابي) (١) (رزين) (٢) ونحن ذو عدد، فكان كل إنسان منا يسلم ويستاذن، فقال: إنه إذا اذن لاولكم اذن لآخركم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أبو).
(٢) في [ط]: (زربق)، وفي [ح]: (زرين).

حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت ابو رزین کی خدمت میں آئے اس حال میں کہ ہم کافی تعداد میں تھے اور ہم میں سے ہر ایک شخص سلام کر رہا تھا اور اجازت طلب کر رہا تھا۔ اس پر آپ نے فرمایا: بیشک جب تم میں پہلے کو اجازت دے دی گئی تو باقی سب کو اجازت دے دی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27651]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27651، ترقيم محمد عوامة 26494)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27651 in Urdu