🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
113. ما يقول إذا عطس، وما يقال له؟
جب چھینک آئے تو یوں کہے اور اس کو یوں کہا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26527 ترقیم الشثری: -- 27684
٢٧٦٨٤ - حدثنا (عائذ) (١) بن حبيب عن طلحة بن يحيى قال: سمعت عروة بن الزبير ويحيى وعيسى بن ابي طلحة وإبراهيم بن محمد بن طلحة (يقولون) (٢) : إذا عطس (احدكم) (٣) (فقيل له) (٤) : يرحمك الله، قال: يهديكم الله ويصلح بالكم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عايد).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٣) في [ث]: (أحدهم).
(٤) في [أ، جـ، ح، ز، ط، هـ]: (فليقل).

حضرت طلحہ بن یحییٰ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عروہ بن زبیر، حضرت یحییٰ، حضرت عیسیٰ بن ابی طلحہ، حضرت ابراہیم بن محمد بن طلحہ ان سب حضرات کو یوں فرماتے ہوئے سنا؛ جب تم میں سے کسی کو چھینک آئے تو اسے یوں کہا جائے گا: یَرْحَمُکَ اللّٰہ۔ اور وہ جواب میں یوں کہے: یَہْدِیکُمُ اللَّہُ وَیُصْلِحُ بَالَکُمْ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27684]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27684، ترقيم محمد عوامة 26527)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27684 in Urdu