🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. الرخصة في الشعر
شعر کہنے میں رخصت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26532 ترقیم الشثری: -- 27689
٢٧٦٨٩ - حدثنا وكيع عن هشام عن ابيه ان النبي ﷺ قال:" (إن) (١) من الشعر حكما" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [جـ، ط].
(٢) مرسل، عروة تابعي، وانظر ما تقدم برقم [٢٧٦٨٦].

حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یقینا بعض شعر فائدہ مند ہوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27689]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27689، ترقيم محمد عوامة 26532)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27689 in Urdu