مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
ترقیم عوامۃ: 26533 ترقیم الشثری: -- 27690
٢٧٦٩٠ - حدثنا سفيان بن عيينة عن (إبراهيم بن) (١) (ميسرة) (٢) عن ابن (الشريد) (٣) او يعقوب بن عاصم سمع احدهما (الشريد) (٤) يقول: اردفني النبي ﷺ خلفه فقال:"هل معك من شعر امية بن ابي الصلت شيء؟" (قال) (٥) : قلت: نعم! قال:"هيه!" فانشدته بيتا فقال:"هيه!" فلم يزل (٦) : هيه حتى انشدته مائة (٧) (٨) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [ز].
(٢) في [ز]: (ميسر).
(٣) في [ط]: (السويد).
(٤) في [ط]: (السويد).
(٥) سقطت من [هـ، ط، أ].
(٦) في [ث]: زيادة (يقل).
(٧) في [هـ]: زيادة (بيت).
(٨) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٢٥٥)، وأحمد (١٩٤٧٦).
حضرت ابن شرید یا حضرت یعقوب بن عاصم ان دونوں میں سے ایک فرماتے ہیں کہ حضرت شرید نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سواری پر مجھے اپنے پیچھے بٹھایا۔ اور فرمایا: کیا تمہیں امیہ بن ابی صلت کے شعرکے کچھ اشعار یاد ہیں؟ میں نے کہا: جی ہاں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سناؤ تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک شعر سنا دیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اور سناؤ، مسلسل آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہتے رہے۔ اور سناؤ اور سناؤ! یہاں تک کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سو اشعار سنا دیئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27690]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27690، ترقيم محمد عوامة 26533)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27690 in Urdu