مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
ترقیم عوامۃ: 26541 ترقیم الشثری: -- 27698
٢٧٦٩٨ - حدثنا حفص بن غياث عن مجالد عن الشعبي قال: استاذن (حسان) (١) النبي في قريش، قال:"كيف تصنع بنسبي فيهم؟" قال: اسلك منهم كما تسل الشعرة من العجين (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (لصبيان).
(٢) مرسل ضعيف؛ الشعبي تابعي، ومجالد ضعيف، أخرجه أبو زيد القرشي في جمهرة أشعار العرب (ص ٢٦).
امام شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت حسان نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے قریش کے بارے میں اشعار کہنے کی اجازت مانگی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم ایسا کیسے کرسکتے ہو حالانکہ میرا نسب بھی ان ہی میں سے ہے۔ انہوں نے عرض کیا۔ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ان میں سے ایسے نکال لوں گا جیسا کہ آٹے سے بال کو نکال لیا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27698]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27698، ترقيم محمد عوامة 26541)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27698 in Urdu