مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
ترقیم عوامۃ: 26542 ترقیم الشثری: -- 27699
٢٧٦٩٩ - حدثنا حفص بن غياث عن مجالد عن الشعبي قال: ذكر عند عائشة حسان فقيل لها: إنه قد اعان عليك، وفعل وفعل، فقالت: مهلا فإني سمعت رسول الله ﷺ يقول:"إن الله يؤيد حسان في شعره بروح القدس" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل ضعيف؛ الشعبي تابعي، ومجالد ضعيف، أخرجه ابن جرير في مسند عمر من تهذيب الآثار (٩٣١)، وقد رواه من طريق الشعبي عن جابر: ابن عساكر (١٢/ ٣٩١)، والطحاوي (٤/ ٢٩٧).
امام شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے سامنے حضرت حسان کا ذکر ہوا تو آپ سے کہا گیا: بیشک انہوں نے تو آپ کے خلاف مدد کی اور ایسا اور ایسا کیا۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: چھوڑو، یقینا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یوں فرماتے ہوئے سنا: اللہ تعالیٰ نے حسان کی شعر کہنے میں روح القدس یعنی حضرت جبرائیل کے ذریعے مدد فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27699]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27699، ترقيم محمد عوامة 26542)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27699 in Urdu