🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26547 ترقیم الشثری: -- 27704
٢٧٧٠٤ - حدثنا ابو اسامة (عن اسامة) (١) عن نافع قال: (كان) (٢) لعبد الله (بن رواحة) (٣) جارية فكان يكاتم امراته غشيانها، قال: فوقع عليها ذات يوم فجاء (إلى) (٤) امراته فاتهمته ان يكون وقع عليها، فانكر ذلك فقالت (له) (٥) : (اقرا إذا) (٦) القرآن، فقال: شهدت بإذن الله ان محمدا … رسول الذي فوق السماوات من عل وان ابا يحيى ويحيى كلاهما … له عمل في دينه متقبل ⦗٣٣١⦘ فقالت: (اولى لك) (٧) (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز، هـ].
(٢) في [ث]: (كانت)، وكذلك في بقية النسخ.
(٣) زيادة من: [جـ، ز، م].
(٤) سقطة من: [ط].
(٥) زيادة من: [جـ، ز، م].
(٦) في [جـ]: (إذا اقرأ).
(٧) في [س، ط، هـ]: (أولا ذلك).
(٨) مرسل؛ نافع تابعي، أخرجه ابن عساكر ٢٨/ ١١٣، وابن أبي الدنيا في العيال (٥٧٣)، وابن قدامة في إثبات صفة العلو (ص ١٠٠)، ووردت القصة بأسانيد أخرى، انظر: سنن الدارقطني (١/ ١٢٠)، وسير أعلام النبلاء ١/ ٢٣٨، وطبقات الشافعية الكبرى ١/ ٢٦٤.

حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن رواحۃ کی ایک باندی تھی۔ آپ اس سے جماع کرنے کو اپنی بیوی سے چھپاتے تھے۔ ایک دن آپ نے اس اسے جماع کیا اور جب اپنی بیوی کے پاس آئے تو اس نے آپ پر الزام لگایا کہ آپ نے اس باندی سے جماع کیا ہے؟ آپ نے اس کا انکار کیا تو آپ کی بیوی نے آپ سے کہا: اگر ایسی بات ہے تو قرآن پڑھو: آپ نے یہ اشعار پڑھ دیئے۔: میں اللہ کے حکم سے گواہی دیتا ہوں کہ محمد اس اللہ کے رسول ہیں جو آسمانوں کے اوپر ہے۔ حضرت یحییٰ اور ان کے والد دونوں کا عمل اس دین میں قابل قبول ہے۔ اس نے کہا: تم سچے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27704]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27704، ترقيم محمد عوامة 26547)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27704 in Urdu