🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26548 ترقیم الشثری: -- 27705
٢٧٧٠٥ - حدثنا محمد بن بشر عن مسعر عن عمرو بن مرة عن خيثمة قال: (اتى عمر) (١) (شاعر) (٢) فقال: انشدك فاستنشده فجعل هو ينشده فذكر محمدا فقال: غفر الله لمحمد بما صبر قال: يقول عمر: قد فعل. (ثم) (٣) ابا بكر جميعا وعمر فقال: ما شاء الله (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [جـ]: (شاعرًا).
(٣) في [ث]: (قال: ثم قال).
(٤) منقطع؛ خيثمة لم يدرك عمر.

حضرت خیثمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر کے پاس ایک شاعر آیا اور کہنے لگا: کیا آپ کو شعر سناؤں؟ آپ نے شعر سنانے کا کہا: تو وہ شعر سنا رہا تھا کہ اس نے حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ذکر کیا اور کہا: اللہ تعالیٰ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے درجات بلند فرمائے آپ نے تکالیف پر بہت صبر کیا۔ حضرت عمر نے فرمایا: تحقیق آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایسا ہی کیا پھر اس نے یہ مصرعہ پڑھا۔ آپ نے فرمایا: جو اللہ نے چاہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27705]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27705، ترقيم محمد عوامة 26548)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27705 in Urdu