مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
ترقیم عوامۃ: 26550 ترقیم الشثری: -- 27707
٢٧٧٠٧ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن ابي خالد الوالبي قال: كنت اجلس مع اصحاب رسول الله ﷺ فلعلهم لا يذكرون إلا الشعر حتى يتفرقوا (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن.
امام شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت ابو خالد والبی نے ارشاد فرمایا: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کے ساتھ بیٹھا کرتا تھا۔ بعض اوقات وہ اپی مجالس میں صرف اشعار کا ہی تذکرہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27707]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27707، ترقيم محمد عوامة 26550)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27707 in Urdu