🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26549 ترقیم الشثری: -- 27706
٢٧٧٠٦ - حدثنا ابو اسامة عن مصعب بن سليم عن انس قال: تمثل البراء بيتا من شعر فقلت: تمثل (١) اخي ببيت من شعر لا تدري لعله آخر (شيء) (٢) تكلمت به قال: لا اموت على فراشي لقد قتلت من المشركين والمنافقين مائة إلا (رجلا) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ث]: زيادة (أي).
(٢) في [جـ]: (كلمة).
(٣) في [أ، ط، هـ]: (رجل).
(٤) حسن؛ مصعب بن سليم صدوق.

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت براء ایک شعر گنگنا رہے تھے، میں نے ان سے کہا کہ آپ شعر گنگنا رہے ہیں، اگر آپ کو اس حالت میں موت آگئی تو کیا ہوگا۔ انہوں نے جواب دیا کہ میں اپنے بستر پر نہیں مروں گا۔ میں نے ننانوے مشرکوں اور منافقوں کو قتل کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27706]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27706، ترقيم محمد عوامة 26549)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27706 in Urdu