🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26553 ترقیم الشثری: -- 27710
٢٧٧١٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابيه عن ابي الضحى ان ابا بكر استنشد معد يكرب فانشده، وقال: ما استنشدت (في الإسلام احدا) (١) قبلك (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أحدًا في الإسلام).
(٢) منقطع؛ أبو الضحى لم يدرك أبا بكر.

حضرت ابوضحی فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر نے معدی کرب سے شعر سنانے کا مطالبہ کیا، اور فرمایا: میں نے اسلام لانے کے بعد تجھ سے پہلے کسی سے بھی شعر سنانے کا مطالبہ نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27710]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27710، ترقيم محمد عوامة 26553)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27710 in Urdu