مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
ترقیم عوامۃ: 26555 ترقیم الشثری: -- 27712
٢٧٧١٢ - حدثنا ابو اسامة عن زكريا عن ابي إسحاق عن هانئ قال: سمعت عليا يقول: اشدد حيازيمك للموت … (فإن) (١) الموت لاقيكا ولا تجزع من الموت … إذا حل بواديكا (٢)
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (لأن).
(٢) حسن؛ هاني صدوق.
حضرت ھانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو یہ شعر پڑھتے ہوئے سُنا:: تو اپنے سینہ کو موت کے لیے تیار کر لے…اس لیے کہ موت تجھ سے ملاقات کرنے والی ہے اور تو ہرگز موت سے نہ ڈر…جب موت تیری وادی میں اتر آئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27712]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27712، ترقيم محمد عوامة 26555)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27712 in Urdu