🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26556 ترقیم الشثری: -- 27713
٢٧٧١٣ - حدثنا ابو اسامة عن يزيد عن ابن سيرين قال: قال علي بن ابي طالب للمرادي: (اريد) (١) (حياته) (٢) ويريد قتلي … عذيرك من خليك من مرادي (٣)

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (يريد).
(٢) في [م]: (حباءة)، وفي [جـ]: (حياءه).
(٣) منقطع؛ ابن سيرين لا يروي عن عمر.

حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ بن ابی طالب نے عبد الرحمن بن ملجم مرادی سے یوں کہا:: میں ا س کی زندگی کا ارادہ کرتا ہوں اور وہ میرے قتل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ تم قبیلہ مراد میں سے کسی ایسے دوست کو لاؤ جو تمہارا عذر تسلیم کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27713]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27713، ترقيم محمد عوامة 26556)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27713 in Urdu