مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
ترقیم عوامۃ: 26567 ترقیم الشثری: -- 27724
٢٧٧٢٤ - حدثنا ابو معاوية عن هشام بن عروة عن ابيه قال: ما رايت احدا اعلم بشعر ولا فريضة ولا اعلم بفقه من عائشة (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت عروہ نے ارشاد فرمایا: میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے زیادہ کسی کو اشعار، فرائض اور فقہ کو جاننے والا نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27724]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27724، ترقيم محمد عوامة 26567)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27724 in Urdu