مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
ترقیم عوامۃ: 26568 ترقیم الشثری: -- 27725
٢٧٧٢٥ - حدثنا شريك عن فرات عن (سعيد) (١) بن جبير قال: (٢) ﴿القانع﴾ [الحج: ٣٦] : السائل، (ثم) (٣) انشد (ابيات) (٤) شماخ وقال: لمال المرء يصلحه (فيغني) (٥) … (مفاقره) (٦) اعف من القنوع.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سعد).
(٢) في [أ، هـ]: (فيفني).
(٣) في [ح]: (لم).
(٤) في [جـ]: (بيت).
(٥) في [أ، هـ]: (فيفني).
(٦) في [أ، جـ، ح، ط]: (معافرة).
حضرت فرّات فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے ارشاد فرمایا: کہ قرآن مجید میں القانع سے مراد سوال کرنے والا ہے۔ پھر آپ نے شماخ کا یہ شعر پڑھا۔: آدمی کا مال درستی پیدا کرتا ہے اور اس کے فقر کو مالداری سے بدل کر اسے سوال کرنے والوں کے مقابلے میں عفیف بنادیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27725]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27725، ترقيم محمد عوامة 26568)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27725 in Urdu