🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26571 ترقیم الشثری: -- 27728
٢٧٧٢٨ - حدثنا سفيان بن عيينة عن هشام قال: سمعت ابي يقول تركتها -يعني عائشة- قبل ان تموت بثلاث سنين، وما رايت احدا اعلم بكتاب الله ولا بسنة (عن) (١) رسول الله ﷺ ولا بشعر ولا (فريضة) (٢) (منها) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقطة من: [ث].
(٢) في [م]: (بفريضة).
(٣) في [ث]: (من عائشة ﵂.
(٤) صحيح.

حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد حضرت عروہ کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو ان کی وفات سے تین سال قبل چھوڑا۔ اور میں نے کسی کو بھی آپ سے زیادہ قرآن مجید، رسول اللہ کی سنت، اشعار اور فرائض کا جاننے والے کوئی نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27728]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27728، ترقيم محمد عوامة 26571)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27728 in Urdu