مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
ترقیم عوامۃ: 26570 ترقیم الشثری: -- 27727
٢٧٧٢٧ - حدثنا ابن فضيل عن عاصم قال: ما (سمعنا) (١) الحسن يتمثل ببيت من شعر (قط) (٢) إلا هذا البيت: ليس من مات فاستراح بميت … إنما الميت ميت الاحياء ثم قال: (و) (٣) صدق والله إنه ليكون حيا وهو ميت القلب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، م]: (سمعت).
(٢) سقطة من: [جـ].
(٣) سقط من: [جـ، م].
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ میں نے کبھی بھی حضرت حسن بصری کو کسی شعر کے مصرعہ کو بطور تمثیل پڑھتے ہوئے نہیں سنا سوائے اس شعر کے:: اصل مردہ وہ نہیں جو مرگیا اور آرام پا گیا اصل مردہ تو وہ ہے جو زندگی میں مردہ ہے۔ پھر آپ نے فرمایا: اللہ کی قسم! شاعر نے سچ کہا: بیشک وہ زندہ ہے اس حال میں کہ دل مردار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27727]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27727، ترقيم محمد عوامة 26570)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27727 in Urdu