🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26576 ترقیم الشثری: -- 27733
٢٧٧٣٣ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا حماد بن سلمة عن ابي جعفر الخطمي ان رسول الله ﷺ كان يبني المسجد وعبد الله بن رواحة يقول: افلح من يعالج المساجدا. ورسول الله ﷺ يقول: قد افلح من (يعالج) (١) المساجدا (و) (٢) (يتلو) (٣) القرآن قائما وقاعدا ورسول الله ﷺ يقول:"و (يتلو) (٤) القرآن قائما وقاعدا" وهم يبنون المسجد (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ث]: (بنى).
(٢) سقط (الواو) في: [م].
(٣) في [ث]: (يقرأ).
(٤) في [ث]: (يقرأ).
(٥) معضل؛ أبو جعفر الحظمي من تابعي التابعين، أخرجه ابن شبه في تاريخ المدينة (١٦٥).

حضرت ابو جعفرخطمی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد کی تعمیر کرانے میں مصروف تھے اور حضرت عبد اللہ بن رواحہ یہ شعر پڑھ رہے تھے:: کامیاب ہوگیا جس نے مسجد بنانے کی محنت کی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تحقیق فلاح پا گیا جس نے مسجد بنانے کی کوشش کی۔ انہوں نے یہ مصرعہ پڑھا۔: وہ قرآن پڑھتا ہے کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ قرآن کی تلاوت کرتا ہے کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر۔ اس موقع پر صحابہ مسجد کی تعمیر کر رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27733]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27733، ترقيم محمد عوامة 26576)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27733 in Urdu