مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
ترقیم عوامۃ: 26590 ترقیم الشثری: -- 27747
٢٧٧٤٧ - حدثنا عفان قال: حدثنا ديلم بن غزوان قال: حدثنا ثابت عن انس قال: حضرت (حربا) (١) فقال عبد الله بن رواحة: ⦗٣٤٨⦘ يا نفس الا اراك تكرهين الجنة … احلف بالله لتنزلنه طائعة او لتكرهنه (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (حرب).
(٢) حسن؛ ديلم صدوق، أخرجه ابن ماجه (٢٧٩٣)، وابن أبي عاصم في الجهاد (٢٥٨)، وابن سعد (٣/ ٥٢٩)، وابن عساكر (٢٨/ ١٥٢).
حضرت ثابت فرماتے ہیں کہ حضرت انس نے ارشاد فرمایا: میں جنگ میں حاضر تھا کہ حضرت عبد اللہ بن رواحہ نے کہا: اے نفس! میں دیکھ رہا ہوں کہ تجھے جنت میں جانا پسند نہیں۔ میں اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ تجھے جنت میں جانا ہوگا خواہ خوش ہو کر جا یا ناخوش ہوکر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27747]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27747، ترقيم محمد عوامة 26590)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27747 in Urdu