🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26591 ترقیم الشثری: -- 27748
٢٧٧٤٨ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا حماد بن سلمة عن علي بن زيد بن جدعان عن القاسم (بن محمد) (١) عن عائشة (قالت) (٢) : تمثلت بهذا البيت وابو بكر يقضي: (وابيض يستسقى الغمام بوجهه … ثمال اليتامى عصمة للارامل) (٣) . فقال: ابو بكر ذاك رسول الله ﷺ (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من: [ث].
(٢) في [م]: (قال).
(٣) في [ط]: (بياض).
(٤) ضعيف؛ علي بن زيد بن جدعان ضعيف، أخرجه أحمد (٢٦)، وسيأتي ١٢/ ٢٠.

حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ارشاد فرمایا: اس حال میں کہ حضرت ابوبکر فیصلہ فرما رہے تھے اور میں یہ شعر پڑھ رہی تھی۔: وہ سفید چہرے والا جس کی ذات کے وسیلہ سے بادل مانگے جاتے ہیں۔ وہ یتیموں کی پناہ گاہ اور بیواؤں کی عزت و آبرو ہیں۔ حضرت ابوبکر نے فرمایا: وہ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27748]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27748، ترقيم محمد عوامة 26591)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27748 in Urdu