مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
ترقیم عوامۃ: 26595 ترقیم الشثری: -- 27752
٢٧٧٥٢ - حدثنا سفيان بن عيينة عن الاسود بن قيس عن جندب بن سفيان ان النبي ﷺ كان في غار (فنكبت) (١) (إصبعه) (٢) فقال: هل انت إلا إصبع دميت … وفي سبيل الله ما لقيت (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ط، م]: (فنكب)، وفي [أ، ح]: (فنكت).
(٢) سقط من: [أ، ث، جـ، ح، ط، م].
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦١٤٦)، ومسلم (١٧٩٦).
حضرت جندب بن سفیان فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کسی غزوہ میں چوٹ لگ گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو تو محض ایک انگلی ہے جس سے خود بہہ رہا ہے اور تجھے اللہ کے راستے میں چوٹ آئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27752]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27752، ترقيم محمد عوامة 26595)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27752 in Urdu