🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26594 ترقیم الشثری: -- 27751
٢٧٧٥١ - حدثنا شريك عن ابي إسحاق عن البراء قال: ما ولى رسول الله ﷺ دبره يوم حنين قال: والعباس وابو سفيان آخذان بلجام بغلته (١) وهو يقول: انا النبي لا كذب … انا ابن عبد المطلب (٢)

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، م]: زيادة (قال).
(٢) حسن؛ شريك صدوق، صرح أبو إسحاق بالسماع عند الشيخين، وخالف شريك غيره في قوله: (والعباس) وأصل الحديث أخرجه البخاري (٢٩٣٠)، ومسلم (١٧٧٦).

حضرت براء بن عازب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غزوہ حنین کے دن پیٹھ پھیر کر نہیں بھاگے۔ اور حضرت عباس اور حضرت ابو سفیان نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خچر کی لگام پکڑی ہوئی تھی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرما رہے تھے کہ: میں نبی ہوں، اس میں کوئی جھوٹ نہیں ہے۔ میں عبد المطلب کا بیٹا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27751]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27751، ترقيم محمد عوامة 26594)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27751 in Urdu