🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26602 ترقیم الشثری: -- 27759
٢٧٧٥٩ - حدثنا جعفر بن عون عن هشام بن عروة قال: كان ابن الزبير يحمل عليهم حتى يخرجهم من الابواب ويقول: ⦗٣٥٢⦘ لو كان (قرني) (١) واحدا كفيته لسنا على الاعقاب تدمى كلومنا … ولكن على اقدامنا (يقطر) (٢) (الدم) (٣) (٤)

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (في قربي)، وفي [أ]: (قربي)، وفي [م]: (لأني).
(٢) في [م]: (تقطر).
(٣) في [جـ، م]: (الدما).
(٤) صحيح.

حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن زبیر نے اپنے مخالفین پر حملہ کردیا یہاں تک کہ ان کو دروازوں سے باہر نکال دیا۔ اور آپ نے یہ رجز پڑھا:: اگر مجھے اپنے جیسا ایک اور مل جاتا تو میرے لیے کافی ہوتا۔ اور یہ شعر پڑھ رہے تھے۔: ہم وہ لوگ نہیں ہیں جن کی کمروں سے خون ٹپکتا ہے، ہمارا خون تو ہمارے پیروں پر گرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27759]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27759، ترقيم محمد عوامة 26602)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27759 in Urdu