🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26603 ترقیم الشثری: -- 27760
٢٧٧٦٠ - حدثنا ابو اسامة قال: حدثنا هشام عن (ابيه) (١) ان اهل الشام كانوا يقاتلون ابن الزبير ويصيحون به: يا ابن ذات النطاقين فقال ابن الزبير: تلك شكاة ظاهر عنك عارها. فقالت اسماء: عيروك به؟ قال: نعم، قالت: فهو والله (حق) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أمه).
(٢) في [هـ]: (حسن).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٣٨٨).

حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ بن زبیر نے ارشاد فرمایا: کہ شام والے حضرت ابن زبیر سے قتال کر رہے تھے اور چیخ چیخ کر پکار رہے تھے: اے ذات نطاقین کے بیٹے (دو پٹکے باندھنے والی عورت کے بیٹے)۔ حضرت ابن زبیر نے فرمایا:: یہ وہ بیماری ہے جس کا عار تجھ سے ظاہر ہورہا ہے۔ حضرت اسمائ نے پوچھا: کیا وہ لوگ اس سے تجھے عار دلاتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: جی ہاں حضرت اسمائ نے فرمایا: اللہ کی قسم! یہ حق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27760]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27760، ترقيم محمد عوامة 26603)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27760 in Urdu