🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
120. ما يكره (للرجل) أن ينتمي إليه وليس كذلك
آدمی کے لیے مکروہ ہے کہ وہ خود کو کسی کی طرف منسوب کرے حالانکہ ایسی بات نہ ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26629 ترقیم الشثری: -- 27786
٢٧٧٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم عن مجاهد عن (عبد الله) (١) بن عمرو رفعه قال: من ادعى إلى غير ابيه فلن يريح ريح الجنة، فلما راى ذلك نعيم بن ابي امية، وكان معاوية اراد ان يدعيه قال لمعاوية: إنما انا سهم من كنانتك (فاقذفني) (٢) حيث شئت (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [ح]: (فاقذفي)، وفي [ط]: (فاقدفي)، وفي [هـ]: (ناقدني).
(٣) صحيح؛ أخرجه أحمد (٦٥٩٢)، وابن ماجه (٢٦١١) والطيالسي (٢٢٧٤)، والخطيب في التاريخ (٢/ ٣٤٧)، وعبد الرزاق (١٦٣١٧)، وابن خزيمة في التوحيد (ص ٣٥٧)، وأبو نعيم في صفة الجنة (١٩٦).

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے مرفوعاً حدیث بیان فرمائی کہ جو شخص کسی کو غیر باپ کی طرف منسوب کرے، وہ ہرگز جنت کی خوشبو نہیں سونگھ سکے گا۔ جب نعیم بن ابی امیہ نے یہ معاملہ دیکھا اس حال میں کہ حضرت معاویہ کا ارادہ تھا کہ وہ اس کو غیر باپ کی طرف منسوب کریں تو اس نے حضرت معاویہ سے فرمایا: بیشک میں تو آپ کے ترکش کا ایک تیر ہوں آپ جہاں چاہیں مجھے پھینک دیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27786]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27786، ترقيم محمد عوامة 26629)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27786 in Urdu