مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
120. ما يكره (للرجل) أن ينتمي إليه وليس كذلك
آدمی کے لیے مکروہ ہے کہ وہ خود کو کسی کی طرف منسوب کرے حالانکہ ایسی بات نہ ہو
ترقیم عوامۃ: 26628 ترقیم الشثری: -- 27785
٢٧٧٨٥ - حدثنا ابو معاوية عن عاصم عن ابي عثمان عن سعد وابي بكرة كلاهما (قال: سمعته) (١) اذناي ووعاه قلبي محمدا ﷺ يقول:"من ادعى إلى غير ابيه وهو يعلم انه غير ابيه فالجنة عليه حرام" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يقول سمعت).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٤٣٢٦)، ومسلم (٦٣).
حضرت سعد اور حضرت ابو بکرہ یہ دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ ہمارے کانوں نے سنا اور ہمارے دل نے اس بات کو محفوظ کیا کہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جو شخص کسی کو غیر باپ کی طر ف منسوب کرے حالانکہ وہ جانتا ہے کہ وہ اس کا باپ نہیں ہے تو جنت اس شخص پر حرام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27785]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27785، ترقيم محمد عوامة 26628)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27785 in Urdu