مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
125. في اللعب بالنرد وما جاء فيه
چوسر کھیلنے کا بیان اور اس بارے میں جو روایات منقول ہیں
ترقیم عوامۃ: 26668 ترقیم الشثری: -- 27825
٢٧٨٢٥ - حدثنا ابن علية عن ابن ابي عروبة عن قتادة قال: بلغنا ان رسول الله ﷺ سئل عن اللعب بالكعبين فقال:"إنها ميسر الاعاجم" (١) . قال: وكان قتادة يكره اللعب بكل شيء حتى يكره اللعب (بالحصى) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ قتادة ليس صحابيًا.
(٢) في [جـ، م]: (العصا).
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نرد کے مہروں کے ساتھ کھیلنے کے متعلق سوال کیا گیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک یہ تو عجمیوں کا جوا ہے۔ راوی کہتے ہیں کہ حضر ت قتادہ ہر چیز کے ساتھ کھیلنے کو مکروہ سمجھتے تھے یہاں تک کہ لاٹھی کے ساتھ کھیلنے کو بھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27825]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27825، ترقيم محمد عوامة 26668)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27825 in Urdu