مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
125. في اللعب بالنرد وما جاء فيه
چوسر کھیلنے کا بیان اور اس بارے میں جو روایات منقول ہیں
ترقیم عوامۃ: 26672 ترقیم الشثری: -- 27829
٢٧٨٢٩ - حدثنا عبد الرحيم بن (سليمان) (١) عن محمد بن إسحاق عن (برد) (٢) ابن معمر بن يزيد قال: سالت عائشة عن النردشير، قالت: قبح الله النردشير وقبح من لعب بها (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سلمان)
(٢) في [ط، هـ]: (فرد).
(٣) مجهول؛ لجهالة برد بن معمر بن يزيد.
حضر ت برد بن معمر بن یزید فرماتے ہیں کہ میں نے حضر ت عائشہ رضی اللہ عنہا سے چوسر کے متعلق سوال کیا؟ آپ نے فرمایا: اللہ نے چوسر کو بھلائی سے دور کیا اور اللہ تعالیٰ نے اس کے کھیلنے والے کو بھی بھلائی سے دور کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27829]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27829، ترقيم محمد عوامة 26672)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27829 in Urdu