مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
125. في اللعب بالنرد وما جاء فيه
چوسر کھیلنے کا بیان اور اس بارے میں جو روایات منقول ہیں
ترقیم عوامۃ: 26676 ترقیم الشثری: -- 27833
٢٧٨٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا مسعر وسفيان عن عبد الملك بن عمير عن ابي الاحوص، قال سفيان: عن عبد الله، وقصر به مسعر: ⦗٣٧٢⦘ إياكم وهذه الكعاب الموسومة التي تزجر زجرا فإنها من الميسر (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ عبد الملك بن عمير صدوق.
حضرت مسعر حضرت عبد الملک بن عمیر سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت ابو الاحوص نے ارشاد فرمایا: جبکہ حضرت سفیان حضرت عبد الملک بن عمیر سے اور وہ حضرت ابوالاحوص سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: کہ تم ان نشان لگے مہروں سے بچو جن سے تمہیں ڈانٹا جاتا ہے، اس لیے کہ یہ جوا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27833]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27833، ترقيم محمد عوامة 26676)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27833 in Urdu