🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
125. في اللعب بالنرد وما جاء فيه
چوسر کھیلنے کا بیان اور اس بارے میں جو روایات منقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26678 ترقیم الشثری: -- 27835
٢٧٨٣٥ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سلام بن مسكن عن قتادة (عن) (١) ابي ايوب عن عبد الله بن عمرو قال: من لعب بالنرد قمارا كان كآكل لحم الخنزير، ومن لعب بها (٢) غير قمار كان كالمدهن بودك الخنزير (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أبي).
(٢) في [هـ]: زيادة (من).
(٣) صحيح.

حضرت ابو ایوب فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے چوسر کھیلی جوئے کے لیے گویا وہ خنزیر کا گوشت کھانے والے کی طرح ہے اور جو یہ کھیلے بغیر جوئے کے، گویا وہ خنزیر کی چربی کا تیل لگانے والے کی طرح ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27835]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27835، ترقيم محمد عوامة 26678)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27835 in Urdu