🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
125. في اللعب بالنرد وما جاء فيه
چوسر کھیلنے کا بیان اور اس بارے میں جو روایات منقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26680 ترقیم الشثری: -- 27837
٢٧٨٣٧ - حدثنا وكيع قال: حدثنا كامل ابو العلاء قال: سمعت (صلتا) (١) (الدهان) (٢) منذ اربعين سنة عن علي قال: لان اطلى (بنجو) (٣) (قذر) (٤) احب إلي من اطلى بخلوق، ولان اقلب جمرتين احب إلي من ان اقلب كعبين (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (صلت).
(٢) في [أ، ح، ط]: (الدهقان).
(٣) في [هـ]: (بجواء).
(٤) في [ح، هـ]: (قدر).
(٥) مجهول؛ لجهالة صلت الدهان.

حضرت صلت الدھان فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: میں ہانڈی کے نیچے رکھے جانے والے چمڑے کو ملوں یہ مجھے زیادہ پسند ہے اس سے کہ میں زعفران سے بنی ہوئی خوشبو ملوں۔ اور میں آگ کے دو انگاروں کو الٹ پلٹ کروں یہ مجھے زیادہ پسند ہے اس سے کہ میں چوسر کے مہروں کو الٹ پلٹ کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27837]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27837، ترقيم محمد عوامة 26680)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27837 in Urdu