مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
137. (في مخالطة الناس ومخالقتهم)
لوگوں سے مل جُل کر رہنے اور خوش اخلاقی کا برتائو کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26743 ترقیم الشثری: -- 27902
٢٧٩٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حبيب بن ابي ثابت عن ميمون بن ابي شبيب قال: قال صعصعة لابن اخيه: إني كنت احب إلي ابيك منك، (فانت) (١) احب إلي من (ابني) (٢) ، إذا لقيت المؤمن فخالطه، وإذا لقيت الفاجر فخالفه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، م]: (وأنت).
(٢) في [أ، ح، هـ]: (أبي).
حضرت میمون بن ابو شبیب فرماتے ہیں کہ حضرت صعصعہ نے اپنے بھتیجے سے فرمایا: بیشک میں تیرے باپ کے نزدیک تجھ سے زیادہ پسندیدہ ہوں۔ اور تو میرے نزدیک میرے بےٹ سے زیادہ پسندیدہ ہے۔ جب تو کسی مومن سے ملے تو اس کے ساتھ مل جل کر رہ اور جب تو کسی بدکار سے ملے تو اس کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27902]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27902، ترقيم محمد عوامة 26743)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27902 in Urdu