🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

137. (في مخالطة الناس ومخالقتهم)
لوگوں سے مل جُل کر رہنے اور خوش اخلاقی کا برتائو کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26743 ترقیم الشثری: -- 27902
٢٧٩٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حبيب بن ابي ثابت عن ميمون بن ابي شبيب قال: قال صعصعة لابن اخيه: إني كنت احب إلي ابيك منك، (فانت) (١) احب إلي من (ابني) (٢) ، إذا لقيت المؤمن فخالطه، وإذا لقيت الفاجر فخالفه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، م]: (وأنت).
(٢) في [أ، ح، هـ]: (أبي).

حضرت میمون بن ابو شبیب فرماتے ہیں کہ حضرت صعصعہ نے اپنے بھتیجے سے فرمایا: بیشک میں تیرے باپ کے نزدیک تجھ سے زیادہ پسندیدہ ہوں۔ اور تو میرے نزدیک میرے بےٹ سے زیادہ پسندیدہ ہے۔ جب تو کسی مومن سے ملے تو اس کے ساتھ مل جل کر رہ اور جب تو کسی بدکار سے ملے تو اس کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27902]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27902، ترقيم محمد عوامة 26743)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26744 ترقیم الشثری: -- 27903
٢٧٩٠٣ - حدثنا محمد بن عبيد عن الاعمش عن يحيى بن وثاب عن رجل من اصحاب النبي ﷺ قال: قال رسول الله ﷺ:"المؤمن الذي يخالط الناس، ويصبر على اذاهم، افضل من (المؤمن) (١) الذي (لا) (٢) يخالط الناس ولا يصبر على اذاهم" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من: [ث].
(٢) سقط من: [أ، جـ، س، ط].
(٣) صحيح؛ أخرجه أحمد (٥٠٢٢)، والطيالسي (١٨٧٦)، كما روي الحديث عن ابن عمر، أخرجه الترمذي (٢٥٠٧)، والبخاري في الأدب المفرد (٣٨٨)، والبيهقي (١٠/ ٨٩)، والبغوي (٣٥٨٥)، وأبو نعيم في الحلية (٧/ ٣٦٥).

حضرت یحییٰ بن وثاب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کسی صحابی سے نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ مومن جو لوگوں کے ساتھ مل جل کر رہتا ہے اور ان کی تکلیفوں پر صبر کرتا ہے یہ افضل ہے اس شخص سے جو نہ لوگوں کے ساتھ مل جل کر رہتا ہے اور نہ ان کی تکلیفوں پر صبر کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27903]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27903، ترقيم محمد عوامة 26744)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26745 ترقیم الشثری: -- 27904
٢٧٩٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن حبيب بن ابي ثابت (عن عبد الله بن باباه) (١) قال: قال عبد الله بن مسعود: خالطوا الناس وزايلوهم وصافحوهم، ودينكم (لا) (٢) (تكلمونه) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ، ح، ط]: (ولا)، وفي [جـ، م]: (فلا).
(٣) في [ث]: (تكلموه).
(٤) صحيح؛ أخرجه وكيع في الزهد (٥٣١)، وهناد بن السري في الزهد (١٢٤٧)، والطبراني (٩٧٥٧)، وأبو مسهر في نسخته (٧٥)، ويعقوب في المعرفة (٢/ ١٢٥)، وابن أبي الدنيا في العزلة (ص ٩٩)، والبيهقي في الزهد (١٨٨).

حضرت عبداللہ بن باہ فرماتے ہیں کہ لوگوں کے ساتھ ملو اور ان سے جدا ہوجاؤ۔ اور ان سے مصافحہ کرو اور تمہارا دین تم اس کے متعلق ان سے بات چیت نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27904]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27904، ترقيم محمد عوامة 26745)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں