مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
138. في هيبة الحديث عن رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کے رعب کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26746 ترقیم الشثری: -- 27905
٢٧٩٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ عن ابن عون قال: حدثني مسلم البطين عن إبراهيم التيمي (عن ابيه) (١) عن عمرو بن ميمون قال: ما اخطاني ابن مسعود (خميسا) (٢) إلا اتيته (٣) ، قال: فما سمعته يقول لشيء قط (٤) قال رسول الله ﷺ، فلما كان ذات عشية، قال: قال رسول الله ﷺ، قال: فنكس، قال: فنظرت إليه وهو قائم (منحلة) (٥) ازرار قميصه قد اغرورقت عيناه وانتفخت ⦗٣٩١⦘ اوداجه، قال: او دون ذلك او فوق ذلك او قريبا من ذلك او شبيها بذلك (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ]
(٢) في [جـ، م]: (خمسًا).
(٣) في [هـ] زيادة: (فيه).
(٤) هكذا في: [هـ]، وفي باقي النسخ زيادة: (يقول).
(٥) في [أ، ح، ط]: (مخلة)، وفي [هـ]: (محللة).
(٦) صحيح؛ أخرجه أحمد (٤٣٢١)، وابن ماجه (٢٣)، والحاكم (١/ ١١١)، والدارمي (٢٧٠)، والطيالسي (٣٢٦)، والخطيب في الكفاية (ص ٢٠٥)، وابن عبد البر في جامع بيان العلم (٤٦٢)، والشاشي (٦٦٨)، والطبراني (٨٦١٧)، والرامهرمزي (٧٣٤)، وابن عساكر (٣٣/ ١٦١).
حضرت عمرو بن میمون فرماتے ہیں کہ میں ہر جمعرات کو حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی خدمت میں آیا کرتا تھا۔ میں نے کبھی بھی آپ کو کسی معاملہ میں یوں فرماتے ہوئے نہیں سنا کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:“ پس ایک شام کو آپ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے۔ اس پر آپ کی حالت بدل گئی میں نے دیکھا کہ آپ کھڑے ہوگئے اس حال میں کہ آپ کی قمیص کے بٹن کھلے ہوئے ہیں۔ اور آپ کی آنکھوں میں آنسو بھر آئے۔ اور آپ کی رگیں پھول گئیں۔ آپ نے فرمایا: کہ یا تو اس سے کم فرمایا یا اس سے زیادہ یا اس کے قریب یا اس جیسا ارشاد فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27905]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27905، ترقيم محمد عوامة 26746)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27905 in Urdu