مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
138. في هيبة الحديث عن رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کے رعب کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26751 ترقیم الشثری: -- 27910
٢٧٩١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شبابة قال: حدثنا شعبة قال: حدثنا توبة (١) العنبري قال: قال لي الشعبي: (ارايت) (٢) الحسن حين يقول: قال رسول الله ﷺ: لقد جلست إلى ابن عمر فما سمعته يحدث عن النبي ﷺ إلا حديثا ان النبي ﷺ اتي بضب فقال (النبي ﷺ) (٣) :"إنه ليس من طعامي، واما انتم فكلوه" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيد في [أ، ح، ط]: (ابن).
(٢) في [ط]: (رأيت).
(٣) في [جـ، م]: زيادة (النبي ﷺ)، وفي [أ، ح]: زيادة (أن النبي ﷺ).
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٧٢٦٧)، ومسلم (١٩٤٤).
حضرت توبہ عنبری فرماتے ہیں کہ امام شعبی نے مجھ سے فرمایا کہ تمہاری حضرت حسن بصری کے بارے میں کیا رائے ہے جب وہ فرماتے ہیں کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا!“ حالانکہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کی مجلس میں بیٹھا ہوں میں نے انہیں کبھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کوئی حدیث بیان کرتے ہوئے نہیں سنا، سوائے ایک حدیث کے جو آپ نے بیان فرمائی کہ: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس گوہ لائی گئی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک یہ میرا کھانا نہیں ہے، رہے تم تو تم اسے کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27910]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27910، ترقيم محمد عوامة 26751)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27910 in Urdu