مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
141. في تعمد الكذب على النبي ﷺ وما جاء فيه
جان بوجھ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طر ف جھوٹی بات منسوب کرنے کا بیان اور اس بارے میں جو روایات ذکر کی گئیں
ترقیم عوامۃ: 26770 ترقیم الشثری: -- 27929
٢٧٩٢٩ - حدثنا غندر عن شعبة عن منصور عن ربعي بن (حراش) (١) انه سمع عليا يخطب يقول قال رسول الله ﷺ:"لا تكذبوا علي، فإنه من يكذب علي يلج (٢) النار" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ح]: (خراش).
(٢) في [أ، ح، ط]: زيادة (في).
(٣) صحيح؛ أخرجه مسلم (١)، وأحمد (١٠٠٠).
حضرت ربعی بن حراش فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو خطبہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ آپ نے خطبہ دیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تم لوگ میرے خلاف جھوٹ مت گھڑو بیشک جو شخص مجھ پر جھوٹ گھڑے گا وہ جہنم میں داخل ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27929]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27929، ترقيم محمد عوامة 26770)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27929 in Urdu