مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
141. في تعمد الكذب على النبي ﷺ وما جاء فيه
جان بوجھ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طر ف جھوٹی بات منسوب کرنے کا بیان اور اس بارے میں جو روایات ذکر کی گئیں
ترقیم عوامۃ: 26771 ترقیم الشثری: -- 27930
٢٧٩٣٠ - حدثنا عفان قال: حدثنا همام قال: حدثنا زيد بن اسلم عن عطاء بن يسار عن ابي سعيد الخدري قال: قال رسول الله ﷺ:"من كذب علي -احسبه قال-: متعمدا فليتبوا مقعده من النار" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه مسلم (٣٠٠٤)، وأحمد (١١٣٤٤).
حضرت ابو سعید خدری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص میری طرف جھوٹ کی نسبت کرے… راوی کہتے ہیں میرا گمان ہے کہ یوں بھی کہا…جان بوجھ کر تو اس کو چاہیے کہ وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27930]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27930، ترقيم محمد عوامة 26771)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27930 in Urdu